ہری پور میں 144کے تحت افغان مہاجرین کا 4روز تک ہری پورریونیوکی حدود میں داخلے پر پابندی

منگل 26 مئی 2015 20:11

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء)30مئی2015بلدیا تی انتخا با ت کے انعقاد کی وجہ سے امن و اما ن کی صو رت حا ل کو برقرار رکھنے کے لئے ڈپٹی کمشنر ہر ی پور نے دفعہ144کے تحت ہری پور ریونیو کی حدود میں افغان مہا جریں کی 4روز تک آنے جا نے پر پا بندی لگا دی ہے یہ حکم چا ر روزمورخہ29مئی2015سے 1جون2015تک نا فز ہو کر لا گو رہے گا