وفاقی کابینہ کا اجلاس، مالی سال 2015-16 بجٹ دستاویزات کی منظوری دیدی
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وفاقی کابینہ کو آئندہ بجٹ پر تفصیلی بریفنگ دی ،وزیر اعظم نے 2 سال میں معاشی استحکام پر اطمینان کا اظہار کیا اور کابینہ کو مبارکباد دی ملکی برآمدات بڑھانے کیلئے مزید اقدامات کئے جائیں،بجٹ میں عام آدمی کو ریلیف دیا جائے تا کہ ملکی معیشت کے استحکام میں اپنا کردار ادا کر سکے،نواز شریف کا کابینہ اجلاس سے خطاب
منگل 26 مئی 2015 20:04
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء) وفاقی کابینہ نے مالی سال 2015-16 کے بجٹ دستاویزات کی منظوری دیدی ہے ،وزیر اعظم نے ملکی برآمدات کو بڑھانے کیلئے وزارت تجارت کو مزید اقدامات کرنے کی ہدایت کر دی۔میڈیا رپورٹس مطابق منگل کے روز وزیر اعظم ہاؤس میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس کی صدارت وزیر اعظم نواز شریف نے کی ،اجلاس میں تمام وفاقی وزراء اور سیکرٹریز نے شرکت کی اور مالی سال 2015-16 کے بجٹ دستاویزات کا تفصیلی غور خوض کیا گیا، وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آئندہ مالی سال2015-16 کے بجٹ پر تفصیلی بریفنگ دی،وزیر اعظم نواز شریف نے آئندہ مالی سال2015-16 کے بجٹ دستاویزات کی منظوری دیدی اور 2 سال میں معاشی استحکام پر اطمینان کا اظہار کیا ہے اور ملک میں معاشی استحکام پر پوری کابینہ کو مبارکباد دی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.