کراچی کے علاقے گلشن اقبال اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں دھماکے کی اطلاعات

muhammad ali محمد علی منگل 26 مئی 2015 19:56

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 مئی 2015 ء) کراچی کے علاقے گلشن اقبال اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔ذرائع سے موصول ہوانے والی اطلاعات کے مطابق گلشن اقبال اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں دھماکے کی آواز سنی گئی ہے جبکہ سہراب گوٹھ اور نارتھ ناظم آباد میں بھی دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔

(جاری ہے)

دھماکے کی آواز رینجرز کی جانب سے قبضےمیں لیے گئے بم کو تلف کیے جانے کی تھی۔

متعلقہ عنوان :