عمر کوٹ میں خوشحال خان خٹک ٹرین کے قریب دھماکہ ، متعدد افراد زخمی

muhammad ali محمد علی منگل 26 مئی 2015 18:14

عمر کوٹ میں خوشحال خان خٹک ٹرین کے قریب دھماکہ ، متعدد افراد زخمی

راجن پور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 مئی 2015 ء) عمر کوٹ میں خوشحال خان خٹک ٹرین کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمر کوٹ کے علاقے میں خوشحال خان خٹک ٹرین کے ٹریک کے قریب دھماکے اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق دھماکے سے ٹرین کی 2 بوگیاں ٹریک سے اتر گئی ہیں جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ٹیمیں اور پولیس جائے وقوع کی جانب روانہ کردی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :