Live Updates

لاہور : وکلا برادری سے اظہار یکجہتی کے لئے پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کے کارکنوں کا ایک ہی جگہ احتجاج، تصادم کا خدشہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 26 مئی 2015 17:50

لاہور : وکلا برادری سے اظہار یکجہتی کے لئے پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 مئی 2015 ء) : وکلا برادری سے سانحہ ڈسکہ کے خلاف اظہار یکجہتی کے لیے پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کے کارکنان لاہور پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں، پیپلز پارٹی کے احتجاجی مظاہرے کی قیادت منظور وٹو کر رہے ہیں، دونوں سیاسی جماعتوں کے ایک ہی جگہ پر احتجاجی مظاہرے سے دونوں پارٹیوں کے کارکنان کے مابین تصادم کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات