کھجو ر کی پیدا وار میں جد ید طر یقو ں سے ا ضافے کیلئے عا لمی میعا ر کا پہلا ڈیڈ فار منگ اینڈ پروسسنگ یو نٹ ڈی ا ٓئی خا ن میں قا ئم کیا جا رہا ہے ، خیبر پختو نخو ا بور ڈ ا ٓف انوسٹمنٹ اینڈ ٹر یڈ کے و ا ئس چیر مین سینٹر محسن عزیز

منگل 26 مئی 2015 17:47

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء ) صو بہ خیبر پختو نخو امیں شعبہ زر اعت کو جدید خطو ط پر ا ستوا ر کر نے کیساتھ سا تھ با لخصو ص کھجو روں کی پیدا وار کو جد ید طر یقو ں سے ا ضا فہ کی غر ض سے خیبر پختو نخو ا بور ڈ ا ٓف انوسٹمنٹ اینڈ ٹر یڈ نے عا لمی میعا ر کا پہلا ڈیڈ فار منگ اینڈ پروسسنگ یو نٹ (Date- Farming and Processing Unit) ڈی ا ٓئی خا ن میں قا ئم کیا جا رہا ہے اس منصو بے کے لئے کے پی بی او ا ی ٹی اور صو با ئی محکمہ زر ا عت و تو سیع کے تعا ون سے ڈی ا ٓئی خا ن میں ا یک موزوں 1000 ا یکٹر ا ر ا ضی کو سر ما یہ کار وں کے لئے نشا ند ہی کی ہے جہا ں پر ڈیڈ فا رمنگ اینڈ پروسسنگ یو نٹ قا ئم ہو گا ۔

خیبر پختو نخو ا بور ڈ ا ٓف انوسٹمنٹ اینڈ ٹر یڈ کے و ا ئس چیر مین سینٹر محسن عزیز نے منصو بے کی تفصیلا ت بتا تا ہو ئے کہا ہے کہ یہ منصو بے شعبہ زر اعت کو جد ید خطو ط پر ا ستو ار کر نے با لخصو ص کھجو رو ں کی پید ا وارمیں ا ضا فہ میں کا فی اہم اور سنگ میل کی حیثیت ر کھتا ہے جسکے لئے بور ڈنے سر ما یہ کار وں کو را غب عملی ا قدا مات کی ا یک بہتر ین مثا ل ہے اس منصو بے کیلئے دو نو ں ا دارو ں نے مل کر ڈ ی ا ٓئی خا ن میں 1000 ایکٹر پر محیط ا ر ا ضی سر ما یہ کار وں کیلئے مختص کی ہے انھو ں نے بتا یا اس ڈیڈ مار منگ اینڈ پروسسنگ یو نٹ کو عا لمی میعار کے عین مطا بق ہو گا اور 1000 ا یکٹر ا ر ا ضی پرروزا نہ کی بنیا د پر 50 ٹن کھجو ر جبکہ 500 ایکٹر ا ر ا ضی پر 25 ٹن کھجو ر پیدا کی جا سکے گی ۔

(جاری ہے)

سینٹر محسن عزیز نے بتا یا ڈیڈ فار منگ اینڈ پرو سسنگ یو نٹ ڈی آئی خا ن کیلئے مختص ا را ضی کو سر ما یہ کار وں کو لیز پر 30 سا ل کیلئے د ی جا ئیگا جس میں بعد میں تو سیع کی جا ئیگی انھو ں نے مزید کہا خیبر پختو نخوا میں اچھی کو ا لٹی کی کھجو رصو بہ کے جنو بی ا ضلا ع جیسے کہ ڈی ا ٓئی خا ن، ٹا نک ، لکی مر و ت ، اور بنو ں میں پید ا ہو تی ہیں جو کہ کیش فصل تصور کی جا تی ہے بلکہ پا کستا ن کھجو ر ا یکسپور ٹ کر نے و الے پہلا دس مما لک میں شا مل ہے انھو ں نے کہا ہے کے پی بی او آئی ٹی نے پا کستا ن تحر یک انصا ف کی صو با ئی حکو مت تعا ون کے بد و لت بے شما ر کا میا بیا ں حاصل کیں ہیں اور ون ونڈ ا ٓ پر یشن کے زر یعے ملکی و بین الا قوا می سر ما یہ کارو ں کو سہو لیات اور سر ما یہ کار ی کے فر وغ کیلئے عملی اقد اما ت اْٹھا ر ہی ہے انھو ں نے کہا عالمی معیار کا ڈیڈ فا رمنگ اینڈ پرو سسنگ یو نٹ ڈaی ا ٓئی خا ن میں قیا م صو بے میں سر ما یہ کار ی کے فر وغ اورشعبہ زر اعت کو جد ید خطو ط پر ا ستو ار کر نے میں ایک اہم قد م ہے بور ڈ کے چییر مین نے ڈ یڈ فار منگ اینڈ پرو سسنگ یو نٹ کے مز ید خصو صیا ت پر رو شنی ڈا لتے ہو ئے کہا ہے کہ اس اہم منصو بے کے پا یہ تکمیل ہو نے صو بے میں کھجو ر کے پید ا میں اضا فہ ہو گا اس کیسا تھ سا تھ کار وبار اور روزگار کے نئے موا قع پید ا ہو نگے انھو ں نے کہ ڈیڈ فار منگ اینڈ پرو سسنگ یو نٹ نا صر ف کھجو ر کی پیگنکک کو میں بہتر ی ا ٓنے کے علاوہ ڈیڈ کسا نو ں کو جد ید طر یقوں میں ا ٓگا ہی اور کھجو ر کاشت کے بعدفصل کو در پیش نقصا نات میں کافی حد تک کمی واقع ہو گی۔