مارک اپ کی شرح میں ایک فیصد کی کمی سے سرمایہ کاروں اور کاروباری افراد کی حوصلہ افزائی ہوگی،ایس ایم منیر
ملکی معیشت کو پروان چڑھانے کے لئے اس قسم کے فیصلوں کی اشد ضرورت تھی،راشد احمد صدیقی ، سینیٹر عبدالحسیب خان
منگل 26 مئی 2015 17:37
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء) کورنگی ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر اور کاٹی کے صدر راشداحمد صدیقی نے اسٹیٹ بینک کے فیصلے کو سراہتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ مرکزی بینک ، کمرشل بینکوں کو ہدایت دے کہ وہ نجی شعبے کو زیادہ قرض دیں تاکہ پیداواری سرگرمیوں کو فروغ دینے میں مالیاتی مشکلات پر قابو پایا جاسکے ۔
ایس ایم منیر نے کہا کہ مرکزی بینک کے فیصلے سے جہاں عوام کی جانب سے گھر اور کار کے لئے حاصل کیے گئے قرض پر سود کی شرح کم ہوگی وہیں کھاتے داروں اور قومی بچت اسکیم میں سرمایہ کاری کرنے والوں کا منافع بھی کم ہوگا۔انہوں نے کہا کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے شرح سود ملکی تاریخ کی کم ترین سطح7فیصد کرنے کا اعلان بہترین اقدام ہے جس سے جاری کھاتے کا خسارہ کم ہوگا اور سرمایہ کاروں کا اعتماد مزید بڑھ جائیگا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.