پاکستان میں پھلوں کی سالانہ پیداوارساڑھے 7ارب ٹن تک پہنچ گئی

منگل 26 مئی 2015 17:37

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء) پاکستان میں پھلوں کی سالانہ پیداوارساڑھے 7ارب ٹن تک پہنچ گئی ۔ ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 41 مختلف اقسام کے پھلوں کی پیداوار حاصل کی جا رہی ہے جن سے سالانہ پیداوارساڑھے 7ارب ٹن پہنچ گئی ہے ۔

(جاری ہے)

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فصلوں کے قبل اور بعد از برداشت کے مسائل سے قومی پیداوار کو بھاری نقصان پہنچ رہاہے جس پر قابو پاکر پیداوار میں مزید اضافہ کیا جا سکتا ہے ۔

متعلقہ عنوان :