جامعہ اردو:بی اے ، بی کام، فاضل عربی ،ہومیو پیتھک ،مدارس اور ایم اے(پرائیویٹ)کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں5جون تک توسیع کردی گئی

منگل 26 مئی 2015 17:34

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء) وفاقی اردو یونیورسٹی کے رجسٹرار آصف علی کے مطابق بی اے ، بی کام، فاضل عربی ،ہومیو پیتھک ،مدارس اور ایم اے(پرائیویٹ)کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں بغیرلیٹ فیس کے 5جون 2015تک توسیع کردی گئی ہے۔