وزیراعظم ہاؤس جاتی عمرہ کے اطراف20نئی چیک پوسٹوں کی منظوری‘2کروڑ کے فنڈزجاری

منگل 26 مئی 2015 17:21

لاہور((اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء) ) وزیراعظم ہاؤس جاتی عمرہ کے اطراف20نئی چیک پوسٹوں کی منظوری دیدی گئی۔ وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ نے2کروڑ روپے کا فنڈ جاری کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

معلوم ہواہے کہ وزیراعظم ہاؤس جاتی عمرہ کے اطراف میں 20نئی چیک پوسٹوں کے لئے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ سے2کروڑ روپے کا فنڈ مانگا گیا تھا جس پر فوری منظوری دیدی گئی ہے۔ آئندہ چند روز میں چیک پوسٹوں کو بنانے کیلئے کام شروع کر دیا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :