Live Updates

اسلام آباد : فارم 15 دھاندلی کی تحقیقات کے لیے ضروری دستاویز ہے، پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی جوڈیشل کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 26 مئی 2015 17:15

اسلا م آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 مئی 2015 ء) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے جوڈیشل کمیشن کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ آج کے اجلاس میں بلوچستان کے ممبر آف الیکشن کمیشن سے سوال جواب کیے گئے، ان کا کہنا تھا کہ انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کے لیے فارم 15 کی دستاویز بہت ضروری ہے جبکہ جج صاحبان کل کے ان چیمبر اجلاس میں یہ فیصلہ کریں گے کہ فارم 15 کب اور کس طریقہ کار کے تحت دیا جائے گا.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات