لاہور : این اے 122 مبینہ دھاندلی کیس، الیکشن ٹربیونل نے چئیر مین نادرا کو 30 مئی کو طلب کر لیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 26 مئی 2015 16:51

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 مئی 2015 ء) : الیکشن ٹربیونل میں این اے 122 میں مبینہ دھاندلی کیس کی سماعت ہوئی، ٹربیونل نے چئیر مین نادرا کو 30 مئی کو طلب کر لیا، ذرائع کے مطابق 30 مئی کو چئیر مین نادرا سے این اے 122 کی رپورٹ پر وکلا جرح کریں گے جبکہ چئیر مین نادرا پی پی 147 کی رپورٹ سے متعلق بھی اپنا بیان ریکارڈ کروائیں گے.

متعلقہ عنوان :