گوادر ، کار اور مزدا ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں پولیس اہلکار جاں بحق

منگل 26 مئی 2015 16:48

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء) گوادر کے علاقے میں کار اور مزدا ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں پولیس اہلکار جاں بحق اور ڈی ایس پی زخمی ہوگیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب گوادر کے علاقے میں کار اور مزدا ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں کانسٹیبل اکبر موقع پر جاں بحق اور ڈی ایس پی رضوان شدید زخمی ہوگیا لاش اور زخمی کو ہسپتال پہنچا دیا گیا لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی

متعلقہ عنوان :