دو روز قبل لاپتہ ہونے والے نوجوان کی نعش برآمد

منگل 26 مئی 2015 16:30

خانیوال ۔ 26مئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء) دو روز قبل لاپتہ ہونے والے نوجوان کی نعش برآمد۔تفصیل کے مطابق نواحی علاقہ چک نمبر 169/10-R کا پچاس سالہ بشیر احمد دو روز قبل اچانک لاپتہ ہو گیا تھا کی نعش آج صبح تھانہ کہنہ خانیوال کے علاقہ سے ملی ۔

(جاری ہے)

بشیر احمد پولیس تھانہ صدر خا نیوالکے علاقہ سے لاپتہ ہوا تھا اس لیے بشیر احمد کے بھائی محمد صدیق کی مدعیت تھانہ صدر خانیوال میں مقدمہ درج کیا جارہا ہے۔