وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام کنونشن،وفاقی دارالحکومت کے علمائے کرام، تاجر تنظیموں اور لیبر یونینوں کے نمائندوں نے نظام صلواة کمیٹی کے ایک اذان، ایک نماز کے فیصلے کی توثیق کر دی
منگل 26 مئی 2015 16:29
اسلام آباد ۔ 26 مئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے مختلف طبقہ ہائے فکر کے علمائے کرام، تاجر تنظیموں اور لیبر یونینوں کے نمائندوں نے نظام صلواة کمیٹی کے ایک اذان، ایک نماز کے فیصلے کی توثیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ نماز کے لئے ایک وقت اکٹھے ہونا دہشت گردوں اور دشمنوں کے لئے چیلنج کے مترادف ہے۔
نماز شب معراج کے موقع پر نبی پاک کے لئے الله رب العزت کی جانب سے عظیم ترین تحائف میں سے ہے۔ ایک وقت میں نماز اور اذان کا نفاذ پورے ملک میں ہونا چاہیے۔ منگل کو وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام کنونشن سینٹر اسلام آباد میں اسلام آباد کی 957 مساجد کے خطیبوں، نائب خطیبوں، مئوذنوں، تاجر تنظیموں اور لیبر یونینوں کے نمائندوں پر مشتمل کنونشن منعقد ہوا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.