جیکب آباد،ڈسکہ سانحہ اور کراچی میں صحافیوں پر تشدد کے خلاف وکلاء کا احتجاج عدالتی کاروائی کا بائیکاٹ

منگل 26 مئی 2015 16:25

جیکب آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء) ڈسکہ سانحہ اور کراچی میں صحافیوں پر تشدد کے خلاف وکلاء کا احتجاج عدالتی کاروائی کا بائیکاٹ تفصیلات کے مطابق سندھ بار کونسل کی کال پر پورے صوبے کی طرح جیکب آباد میں بھی وکلا ء نے ڈسکہ سانحہ اور کراچی میں صحافیوں پر پولیس تشدد کے خلاف عدالتی کاروائی کا بائیکاٹ کرکے بار کے صدر زاہد برڑو،ظفر جکھرانی ،طارق جمیل صدیقی،فرحان پٹھان،ظفراللہ ودیگر کی قیادت میں احتجاج کیا گیا اور واقع کے خلاف سخت نعریبازی کی گئی انہوں نے کہا کہ صحافیوں اور وکلاء پر تشدد کرنے والے اہلکاروں کے خلاف کاروائی کی جائے ۔

متعلقہ عنوان :