آئی جی سندھ کا معافی نامہ مسترد، فردِ جرم 28 مئی کو عائد کی جائے گی
منگل 26 مئی 2015 16:02
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء) سندھ ہائی کورٹ نے توہین عدالت کیس میں آئی جی غلام حیدر جمالی اور ایڈیشنل آئی جی غلام قادر تھیبو کے معافی نامے مسترد کر دیے ہیں۔آئی جی غلام حیدر جمالی نے عدالت کو آگاہ کیا کہ عدالت کا محاصرہ کرنے والے ایس ایچ او پریڈی، ایس ایس یو کے 12 اہلکاروں کو معطل کردیا گیا ہے۔آئی جی غلام حیدر کا کہنا تھا کہ شہر میں امن کی بحالی کے لیے پولیس نے قربانیاں دیں ہیں اور جسٹس مقبول باقر پر حملے میں بھی پولیس اہلکار ہلاک ہوئے تھے۔
اس پر جسٹس سجاد علی شاہ نے کہا کہ ’یہاں قربانیوں کی بات نہیں ہو رہی، آپ آئی جی نہیں ایجنٹ بن جاتے ہیں۔ اس صورت حال کے ذمہ دار آپ ہیں اور آپ کو اس روز یہاں آنا چاہیے تھا۔‘جسٹس سجاد علی شاہ نے آئی جی غلام حیدر جمالی اور ایڈیشنل آئی جی غلام قادر تھیبو کے معافی نامے مسترد کرتے ہوئے سماعت 28 مئی تک ملتوی کرتے ہوئے کہا کہ فردِ جرم 28 کو عائد کی جائے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.