ٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی سربراہی میں قائم مخلوط صوبائی حکومت عوامی اور متوسط طبقے کی نمائندہ حکومت ہے ، پسماندگی کے خاتمے اور عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے مختلف منصوبوں پر کروڑوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں ،پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رکن بلوچستان اسمبلی سردار در محمد ناصر
منگل 26 مئی 2015 15:56
کوئٹہ۔26مئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رکن بلوچستان اسمبلی سردار در محمد ناصر نے کہا ہے کہ دکی سے پسماندگی کے خاتمہ اور عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے مختلف منصوبوں پر کروڑوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں ،الیکشن کے دوران حلقہ انتخاب کے عوام سے کئے گئے وعدے پورے کئے جائیں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی رہائش گاہ پر نوجوانوں کے ایک وفدسے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ نوجوان قوم کا اثاثہ اور مستقبل کے معمار ہیں ملکی ترقی میں ان کا کردار مسلمہ ہے ،ملک میں حقیقی تبدیلی کا خواب صرف نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی سے ممکن ہوسکتا ہے ۔سردار درمحمد ناصر نے کہا کہ نوجوانوں کی ترقی اور ان کے جائز مسائل کے حل کے لیے مخلوط صوبائی حکومت عملی اقدامات کررہی ہے اور صوبائی کابینہ نے اپنے حالیہ اجلاس میں مختلف محکموں میں خالی آسامیوں کو فوری طور پر میرٹ پر عمل کرتے ہوئے قابل اور باصلاحیت نوجوانوں کو بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس سے بے روزگاری کا خاتمہ اور عوام کو روزگار کے مواقع فراہم ہونگے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.