دبئی: زرداری ہاوس میں آصف زرداری اور بلاول بھٹو کے مابین دوریاں ختم کرنے کی کوششیں جاری،

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 26 مئی 2015 15:09

دبئی: زرداری ہاوس میں آصف زرداری اور بلاول بھٹو کے مابین دوریاں ختم ..

دبئی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 مئی 2015 ء) : زرداری ہاؤس میں آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری میں دوریاں ختم کروانے کو کوششیں کی جا رہی ہیں، ذرائع کے مطابق زرداری ہاؤس میں فیملی ری یونین کا سا ماحول ہے اور آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور بھی زرداری ہاؤس میں موجود ہیں. ذرائع نے بتایا کہ پارٹی کنونشن پاکستان سے قبل لندن میں کرائے جانے پر بھی اتفاق کیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :