لمز یونیورسٹی کے طلباء وطالبات پاک فوج کے ہمراہ فوجی مشقیں دیکھیں

منگل 26 مئی 2015 14:41

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء) لمز یونیورسٹی کے طلباء وطالبات نے منگل کے روز پاک فوج کے ساتھ دن گزارا۔ ان طلباء وطالبات نے پاک فوج کے ہمراہ فوجی مشقیں دیکھیں۔

(جاری ہے)

فائرنگ رینج کا دورہ کرتے ہوئے نشانہ بازی کا مظاہرہ دیکھا۔ لمز کے طلباء وطالبات نے اس موقع پر خوشی اور جذبے کا اظہار کرتے ہوئے پاک فوج کی اہلیت کو سراہا اور موقع پر موجود بہت سے طلباء نے اپنی خدمات پاک فوج کیلئے وقف کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :