وکلاء احتجاج ، گورنر ہاؤس کی جانب جانیوالے تمام راستے بند

منگل 26 مئی 2015 14:41

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء) ضلعی انتظامیہ نے وکلاء احتجاج کے پیش نظر گورنر ہاؤس کی جانب جانیوالے تمام راستوں کو بند کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ گورنر ہاؤس کی سکیورٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے راستوں کو خاردارتاروں سے بند کرکے پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :