پنجاب پولیس قذافی سٹیڈیم کے اندر تعینات ‘اہمتنصیبا ت کی سکیورٹی رینجرز کے حوالے

منگل 26 مئی 2015 14:39

پنجاب پولیس قذافی سٹیڈیم کے اندر تعینات ‘اہمتنصیبا ت کی سکیورٹی رینجرز ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء) پنجاب حکومت نے شہر بھر کی پولیس کو زمبابویں ٹیم کی حفاظت کے لیے قذافی سٹیڈیم میں تعینات کرنے کے بعد بعض اہم سرکاری تنصیبات کی سکیورٹی پنجاب رینجرز کے حوالے کر دی ہے ۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ پاکستان اور زمبابوےکی ٹیموں کے مابین پہلا ایک روزہ میچ آج قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے ۔

متعلقہ عنوان :