سریاب روڈ پر قانون نافذ کرنے والے ادارے کی کارروائی ،ایک مبینہ دہشت گرد گرفتار

منگل 26 مئی 2015 14:27

کوئٹہ۔26مئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء) کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کے دوران ایک مبینہ دہشت گرد کو گرفتارکرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔

(جاری ہے)

سرکاری زرائع کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ کے قریب قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرکے ایک مبینہ دہشت گرد کو اسلحہ سمیت گرفتار کر نے کے بعد اسے تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

متعلقہ عنوان :