آ ئینی ترمیم کیس ،ججز اور اے کے ڈوگر کی اشعا ر با زی

منگل 26 مئی 2015 14:07

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء) 18 ویں اور 21 ویں ترمیم کے مقدمے کی سماعت کے دوران ججز اور اے کے ڈوگر نے اشعار بھی سنائے ۔ جسٹس جواد نے کہا کہ ۔

(جاری ہے)

اتنے مانوس صیاد سے ہو گئے کہ اب ،رہائی ملے گی تو مر جائیں گے ،اس کے جواب میں اے کے ڈوگر نے کہا کہ
آئین نو سے ڈرنا طرز کہن پر اڑنا ،منزل یہی کٹھن ہے قوموں کی زندگی میں ۔