کوئٹہ : دشت میں ایف سی کی کاروائی، دو دہشت گرد گرفتار، اسلحہ بر آمد

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 26 مئی 2015 14:04

کوئٹہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 مئی 2015 ء) : دشت کے علاقہ میں ایف سی نے کاروائی کے، ترجمان ایف سی کے مطابق کاروائی میں گرفتار کیے جانے والے دونوں دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے جبکہ دہشت گردوں کے قبضے سے خود کار ہتھیار اور بارودی مواد بر آمد کیا گیا ہے جبکہ دہشت گردوں سے مزید تفتیش جاری ہے.