بجٹ سے قبل ہی اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا، عوام پریشانی سے دوچار
منگل 26 مئی 2015 13:38
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء) بجٹ آنے سے قبل ہی ملک کی مختلف مارکیٹوں میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے، ذخیرہ اندوزوں نے مصنوعی قلت پیدا کرنا شروع کردی ہے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ملک کی مختلف مارکیٹوں میں بجٹ آنے سے قبل ہی اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافے سے عوام پریشانی سے دوچار ہوگئے ہیں ،آٹا، چینی، دال اور مرغی کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ملک میں مصنوعی قلت پیدا کر کے بجٹ اور رمضان المبارک میں زیادہ سے زیادہ قیمتیں وصول کرنے کیلئے ذخیرہ اندوزوں نے اشیائے خورونوش کو ذخیرہ کرنا شروع کردیا ہے ،ملک میں گندم، چینی اور چاولوں کی وافر مقدار ہونے کے باوجود قیمتوں میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.