لاہور : اداکارہ میرا سالگرہ مناتے ہی غائب، ہوٹل کا بل بھی ادا نہیں کیا، تقریب میں شرکت نہ کرنے پر فنکاروں نے شکر کا کلمہ پڑھا
سمیرا فقیرحسین منگل 26 مئی 2015 13:27
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 مئی 2015 ء) : فلمسٹار میرا نے گذشتہ روز ایک مقامی ہوٹل میں اپنی سالگرہ کی تقریب کا اہتمام کیا ، جس میں اداکارہ نے بطور مہمان اپنے قریبی 30 دستوں اور صحافیوں کو مدعو کیا ، لیکن سوشل میڈیا پر مینیجر سہیل ارشد نے دعوت عام کا اعلان کر دیا جس کے بعد ہوٹل میں مختلف اخبارات اور ٹی وی چینلز سے تعلق رکھنے والے 100 سے زائد افراد نے شرکت کی، اس صورتحال کو بھانپتے پوئے فلمسٹار میرا کے ایک قریبی دوست نے ان کو مشورہ دیا کہ وہ ہوٹل سے نکل جائیں ورنہ ان تمام مہمانوں کا بل انہی کو ادا کرنا پڑے گا، میرا نے آؤ دیکھا نہ تاؤ، مشورے سے مستفید ہوتے ہوئے فوری ہوٹل سے غائب ہو گئیں.
جب یہ بات ہوٹل کے جی ایم تم پہنچی تو انہوں نے اداکارہ میرا سے رابطہ کرنے کی کوشش کی لیکن کسی نے فون اٹھا کر کہہ دیا کہ میڈم ابھی مصروف ہیں، ذرائع کے مطابق میرا کی سالگرہ کی تقریب میں کسی بھی فنکار نے شرکت نہیں کی اور شکر کا کلمہ پڑھا ، ان کا کہنا تھا کہ اگر ہم تقریب کا حصہ بنے ہوتے تو میرا کے اس اقدام کے باعث ہمیں بھی شرمندگی سے دو چار ہونا پڑتا.مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.