ضلعی انتظامیہ کا شہر بھر میں بھکاریوں کیخلاف کریک ڈاؤن

16بھکاری گرفتا ر

منگل 26 مئی 2015 13:22

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء) ضلعی انتظامیہ نے شہر بھر میں بیکاریوں کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے شہر کے مختلف علاقوں سے 16بھکاریوں کو پکڑلیا جن میں8خواتین بھکاری بھی شامل ہیں۔ بعد ازاں ان بھکاریوں کو تھانہ پرانی انار کلی پہنچادیا گیا۔