اسلام آباد : صدر بیلا روس کا دو روزہ پاکستان کا دورہ موخر، ترجمان دفتر خارجہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 26 مئی 2015 13:03

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 مئی 2015 ء) : ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ صدر بیلا روس الیگزینڈر لو کاشینکو کا دو روزہ پاکستانی دورہ موخر ہو گیا ہے، ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ صدر بیلا روس کا دورہ والدہ کے انتقال کے باعث موخر کیا گیا ہے، جس کے باعث اب صدر بیلا روس 28 اور 29 مئی کو پاکستان کا دورہ کریں گے.