لا ہو ر ، سانحہ ڈسکہ میں شہید ہونیوالے وکلاء کی غائبانہ نماز جنازہ ادا

منگل 26 مئی 2015 12:28

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء) سانحہ ڈسکہ میں شہید ہونیوالے وکلاء کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے احاطہ میں ادا کی جانیوالی نماز جنازہ میں وکلاء کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

غائبانہ نماز جنازہ سابق ممبرپنجاب بار کونسل رائے بشیر احمد نے پڑھائی۔

متعلقہ عنوان :