الیکشن ٹریبونل ، این اے 122، پی پی 147 میں مبینہ دھاندلی کے خلاف سماعت سانحہ ڈسکہ کی وجہ سے 30مئی تک ملتوی

منگل 26 مئی 2015 11:27

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء) الیکشن ٹریبونل میں این اے 122اور پی پی 147 میں مبینہ دھاندلی کے خلاف سماعت سانحہ ڈسکہ کی وجہ سے 30مئی تک ملتوی کردی گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق الیکشن ٹریبونل میں منگل کو این اے 122اور پی پی 147میں مبینہ دھاندلی کے خلاف سماعت ہونا تھی جو کہ تیس مئی ہفتہ تک ملتوی کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق سماعت سانحہ ڈسکہ کی وجہ سے ملتوی کی گئی۔

متعلقہ عنوان :