کراچی، اورنگی ٹاؤن میں رینجرز کے آپریشن میں سات دہشت گرد مارے گئے

منگل 26 مئی 2015 11:27

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں رینجرز کے آپریشن میں سات دہشت گرد مارے گئے۔ منگل کو ترجمان رینجرز کے مطابق گزشتہ روز سے جاری آپریشن میں اب تک سات دہشت گرد مارے گئے ہیں مارے جانے والے دہشت گردوں میں سے دو دہشت گردوں نے خود کو دھماکے سے اڑایا‘ دو دہشت گرد مومن آباد میں مارے گئے جبکہ ایک دہشت گرد نے الصدف اورنگی ٹاؤن میں خود کو دھماکے سے اڑایا۔

(جاری ہے)

خودکش دھماکے میں تین دہشت گرد مارے گئے جبکہ ایک دہشت گرد رینجرز سے مقابلے میں مارا گیا۔

متعلقہ عنوان :