پشاور: سی ٹی ڈی کی کاروائی، 2 کروڑ تاوان کے لیے اغوا کیا گیا مغوی بھی بازیاب

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 26 مئی 2015 11:10

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 مئی 2015 ء) : محکمہ انسداد دہشت گردی نے پشاور میں کاوارئی کی، کاروائی کے دوران سی ٹی ڈی نے 2 کروڑ تاوان کے لیے اغوا کیے گئے مغوی کو بھی بازیاب کر وا لیا. سی ٹی ڈی کے مطابق نوجوان آفتاب کو 24 مئی کو اغوا کیا گیا تھا جبکہ اغوا کار محکمہ آبپاشی کا ملازم نکلا، جسے گرفتار کر کے مزید تفیش کی جا رہی ہے.

متعلقہ عنوان :