یوئیفا چیمپئنز لیگ کا فائنل 6 جون کو کھیلا جائے گا

پیر 25 مئی 2015 14:24

یوئیفا چیمپئنز لیگ کا فائنل 6 جون کو کھیلا جائے گا

میڈرڈ ((اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 مئی۔2015ء))یوئیفا چیمپئنز لیگ کا فائنل 6 جون کو کھیلا جائے گا، فیصلہ کن معرکے میں بارسلونا اور یووینٹس کی ٹیمیں پنجہ آزما ہوں گی۔

(جاری ہے)

سیمی فائنل فرسٹ لیگ میں بارسلونا نے بائرن میونخ جبکہ یووینٹس نے ریال میڈرڈ کو شکست دے کر فائنل تک رسائی حاصل کی۔ فائنل میں دونوں ٹیموں کے مابین سخت مقابلے کی توقع ہے۔