لاہور : پنجاب بار کونسل نے بھی ڈسکہ میں وکلا کی ہلاکت کے خلاف کل عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 25 مئی 2015 14:07

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 مئی 2015 ء) : پولیس کی فائرنگ سے صدر ڈسکہ بار کونسل اور وکیل کی ہلاکت کے خلاف پنجاب بار کونسل نے بھی آئندہ کل عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے. پنجاب بار کونسل کا کہنا ہے کہ کل کوئی بھی وکیل عدالتوں میں پیش نہیں ہو گا.

متعلقہ عنوان :