ڈسکہ میں حالات مزید کشیدہ ہو گئے، پولیس کی فائرنگ سے ایک اور وکیل سمیع اللہ جاں بحق

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 25 مئی 2015 13:54

ڈسکہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 مئی 2015 ء) : پولیس نے ڈسکہ میں آنسو گیس اور شیلنگ بھی شروع کر دی جبکہ دوسری جانب پولیس کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک اور وکیل جاں بحق ہو گیا.

(جاری ہے)

ڈسٹرکٹ بار گوجرانوالہ نے بار کے صدر خالد عباس کی ہلاکت پر دو روزہ سوگ کا اعلان کر دیا. جبکہ وزیر اعلٰی پنجاب نے وکلا پر فائرنگ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او گوجرانوالہ سے رپورٹ طلب کر لی.

متعلقہ عنوان :