ملتان : سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اسلا م آباد سے روانہ ہو گئے، آرمی چیف سے ملاقات کاامکان

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 25 مئی 2015 12:31

ملتان : سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی  اسلا م آباد سے روانہ ہو گئے، ..

ملتان(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 مئی 2015ء) : سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی ملتان سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہو گئے ہیں.

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق یوسف رضا گیلانی کی آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے اپنے بیٹے کی بازیابی سے متعلق ملاقات کا امکان ہے، یوسف رجا گیلانی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ علی حیدر کی بازیابی کے معاملات طے پا گئے ہیں ، علی حیدر کی بازیابی کے لیے افغانستان حکومت بھی کوششیں کر رہی ہے، انہوں نے بتایا کہ علی حیدر کو اغوا کے بعد مختلف لوگوں کے آگے فروخت بھی کیا گیا.