بینکنگ کورٹ نے کرنسی سمگلنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 28مئی تک توسیع کردی

پیر 25 مئی 2015 11:36

بینکنگ کورٹ نے کرنسی سمگلنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان علی کے جوڈیشل ..

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 مئی۔2015ء) بینکنگ کورٹ نے کرنسی سمگلنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 28مئی تک توسیع کردی۔

(جاری ہے)

پیر کو کرنسی سمگلنگ کیس کی مرکزی ملزمہ ایان علی کو بینکنگ کورٹ کے جج صابر سلطان کے سامنے پیش کیا گیا عدالت نے ماڈل کی طرف سے درخواست ضمانت پر سماعت بغیر کسی کارروائی کے 28مئی تک ملتوی کردی۔

متعلقہ عنوان :