اے پی سی سی کل 580 ارب کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کی منظوری دیگی

پیر 25 مئی 2015 11:27

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 مئی۔2015ء) مالی سال 2015-16کے ڈیولپمنٹ بجٹ کی منظوری کل منگل کو دی جائے گی نئے وفاقی بجٹ میں 580ارب روپے کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کا اعلان ہوگا اس مقصد کیلئے سالانہ منصوبے کی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر پلاننگ ڈویلپمنٹ و اصلاحات احسن اقبال کرینگے اجلاس میں اقتصادی وزارتوں کے وفاقی وزرائے مملکت انچارج وفاقی سیکرٹری چاروں صوبوں کے علاوہ گلگت بلتستان اور آزادکشمیر کے وزیراعظم وزراء چیف سیکرٹری، سیکرٹری مالیات، سیکرٹری ڈیولپمنٹ بھی مدعو کئے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :