Live Updates

عمران خان اپنی اہلیہ ریحام خان کے ٹیکس اثاثے سامنے لے کر آئیں، پیپلز پارٹی کا مطالبہ

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 24 مئی 2015 22:19

عمران خان اپنی اہلیہ ریحام خان کے ٹیکس اثاثے سامنے لے کر آئیں، پیپلز ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24مئی۔2015ء) پیپلز پارٹی لاہور کے سیکرٹری اطلاعات فیصل میر نے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات خرم فاروق کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان خود تو دِن رات ٹیکس چوروں کے خلاف باتیں کرتے ہیں مگر ان کی اہلیہ اور اینکر پرسن ریحام رحمان کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لئے ایف بی آر کو نوٹس جاری کرنے پڑے ،ریحام خان اپنے ٹیکس معاملات عوام کے سامنے لائیں۔

(جاری ہے)

نادرا کے ریکارڈ کے مطابق ریحام خان کا اصل نام ریحام رحمان ہے

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات