ہمارے سینکڑوں کارکنان کے قاتل شہر میں دندناتے پھر رہے ہیں، اہلسنت و الجماعت کراچی ڈویژن
اہلسنت والجماعت کے رہنماؤں اور پر امن کارکنان کو جھوٹے مقدمات میں پھنسانا شہر میں انارکی پھیلانے کی سازش ہے،علامہ رب نوازحنفی
اتوار 24 مئی 2015 22:09
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 مئی۔2015ء) اہلسنت والجماعت کے رہنماؤں اور پر امن کارکنان کو جھوٹے مقدمات میں پھنسانا شہر میں انارکی پھیلانے کی سازش ہے ۔ہمارے سینکڑوں کارکنان کے قاتل شہر میں دندناتے پھر رہے ہیں ،لیکن حکومت ان کو گرفتار کرنے میں بے بس نظر آتی ہے ۔ ایک عرصہ سے اہلسنت کے مطالبات کو نظر انداز کیا جارہاہے ۔ہمارے کارکنوں کو دوسرے رخ پر ڈالنے کی کوشش نہ کی جائے ۔
ان خیالات کا اظہار اہلسنت و الجماعت کراچی ڈویژن کے صدر مولانا رب نواز حنفی اورجنرل سیکرٹری مولانا تاج محمد حنفی نے مرکز اہلسنت مسجدصدیق اکبرؓ ناگن چورنگی میں پاکستان راہ حق پارٹی کے وفد سے ملاقات کے دوران کیا ۔انہوں نے کہا کہ شہر میں ہونے والی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت کرتے ہیں ،لیکن ہر قتل کو مذہبی رنگ دینے والے فرقہ واریت کو ہوا دے رہے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.