تحریک انصاف کی سیاست کا جنازہ نکل چکا ،رانا ثناء اﷲ
کارکردگی کی بنیاد پر لوگ مسلم لیگ ن کی بھر پور حمایت کر رہے ہیں جو ملتان کے ضمنی الیکشن سے واضح ہے ، عوام ملک کی خدمت کرنے والوں کی پہچان رکھتے ہیں، انہیں بے وقوف نہیں بنایا جا سکتا ملک کی تعمیر و ترقی ‘ دہشت گردی اور انرجی بحران پر قابو اور عوامی بہبود کیلئے حکومت کی ٹھوس پالیسیوں کے مفید اور خاطر خواہ نتائج سامنے آرہے ہیں ،آئندہ بلدیاتی انتخابات کے لئے بھی جامع لائحہ عمل اختیار کیا جائے گا، تقریب سے خطاب
اتوار 24 مئی 2015 21:52
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 مئی۔2015ء) سابق صوبائی قانون و بلدیات رانا ثناء اﷲ خاں نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی سیاست کا جنازہ نکل چکا ہے اور کارکردگی کی بنیاد پر لوگ پاکستان مسلم لیگ کی بھر پور حمایت کر رہے ہیں جو کہ ملتان کے ضمنی الیکشن سے واضح ہے ۔ پی ٹی آئی کا ڈرامہ ختم ہو چکا ہے ۔ عوام ملک کی خدمت کرنے والوں کی پہچان رکھتے ہیں اور اچھے و برے کی بخوبی تمیز کر سکتے ہیں لہذا انہیں بے وقوف نہیں بنایا جا سکتا ملک کی تعمیر و ترقی ‘ دہشت گردی اور انرجی بحران پر قابو پانے اور عوامی بہبود کے لئے پاکستان مسلم لیگ (ن ) کی حکومت کی ٹھوس پالیسیوں کے مفید اور خاطر خواہ نتائج سامنے آرہے ہیں جس کی بدولت موجودہ حکومت پر عوام کا اعتماد مزید مضبوط ہوا ہے اورآئندہ بلدیاتی انتخابات کے لئے بھی جامع لائحہ عمل اختیار کیا جائے گا تاکہ نچلی سطح پر بھی باصلاحیت اور دیانتدار قیادت آگے آئے ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
پنجاب حکومت کا طلباء کو الیکٹرک بائیک کے ساتھ پٹرول بائیک بھی دینے کا فیصلہ
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.