شاہ فیصل کے بعد شاہ سلمان سے توقع رکھتا ہے ،عالم اسلام کے مسائل کے حل کیلئے آگے بڑھ کر قیادت کرینگے ‘لیاقت بلوچ
صر کی عدالتیں اخوان المسلمون کی قیادت، کارکنان کو جو سزائیں سنا رہی ہیں، اقوا م متحدہ کے چارٹر کے اصولوں کے خلاف ہے لیاقت بلوچ و دیگر رہنماؤں کا لاہور میں ڈاکٹر مرسی کو سنائی جانے والی سزائے موت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ سے خطاب
اتوار 24 مئی 2015 21:33
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 مئی۔2015ء ) سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ مصر کی نام نہاد عدالتیں اخوان المسلمون کی قیادت اور کارکنان کو جو سزائیں سنا رہی ہیں وہ انصاف ، جمہوریت اور اقوا م متحدہ کے چارٹر اور عالمی ادارہ انصاف کے طے شدہ اصولوں کے خلاف ہے ، اسلامیان پاکستان اخوان المسلمون کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں ، امیر جماعت اسلامی سراج الحق جب کال دیں گے اسلام آباد میں ملین مارچ ہوگا ۔
سعودی عرب کی قیادت سے کہتاہوں کہ آپ کی فطری اتحادی اسلامی تحریکیں ہیں ، دنیا بھر کی سیکولر اور باطل قوتیں سعودی عرب کی مدد کو نہیں پہنچ سکتیں ، سعودی عرب کو عالم اسلام سے ہی مثبت پیغام پہنچاہے کہ وہ حرمین شریفین کی حفاظت کے لیے آپ کے ساتھ کھڑے ہیں ،عالم اسلام شاہ فیصل کے بعد شاہ سلمان سے توقع رکھتا ہے کہ وہ عالم اسلام کے مسائل کے حل کے لیے آگے بڑھ کر قیادت کریں گے ، سعودی عرب ،پاکستان ، ترکی اور ایران کی اسلامی تحریکیں یک زبان ہو جائیں تو مسئلہ فلسطین اور کشمیر حل ہوسکتاہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.