سی ڈی ا ے غیر قانونی ہا ؤسنگ سو سائٹیوں کیخلاف کاروائیوں کا آغاز کر دیا

اتوار 24 مئی 2015 21:19

اسلام آبا د( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 مئی۔2015ء ) سی ڈی ا ے نے وفاقی دارلحکومت میں غیر قانونی ہا ؤسنگ سو سائٹیوں کے خلاف کاروائیوں کے خلاف کاروائی شروع کردی ہے ۔ یہ کا روائیاں ان ہا ؤسنگ سو سایئٹیوں کے خلاٖ ف کی جا رہی ہیں جنہوں نے یا تو سی ڈی اے سے مطلوبہ این او سی حا صل نہیں کیا یا پھریہ ہا ؤ سنگ سوسائٹیز غلط تشہیر کر کے اپنے محل و قوع کو اسلام آباد کے ایریا میں ظا ہر کر کے عوام کو گمراہ کر رہی ہیں ۔

اتوار کو سی ڈی اے کی طرف سے جاری کردی بیان کے مطابق چیئر مین سی ڈی اے معروف افضل کی ہدایت پر سی ڈی اے کے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے ایک خصوصی آپریشن کے دوران لہتراڑ روڈ پر واقع پیرا ڈائز ہا ؤسنگ سکیم کی چار دیواری اور بیرونی حصے کو مسمار کردیا۔ اس کاروائی میں سی ڈی اے کی ٹیموں کو اسلام آباد انتظامیہ کی تعاون بھی حا صل رہا جبکہ اسلام آباد پو لیس کی بھا ری نفری اس موقع پر موجود تھی۔

(جاری ہے)

اسی طرح لہتراڑ روڈ پر ہی واقع ایڈن لائف ہا ؤسنگ سکیم کے تشہیری اور سائن بورڈز کو ہٹا دیا گیا ۔قبل ازیں سی ڈی اے نے پرنٹ میڈیا میں ایک پبلک نو ٹس کے ذریعے عوام الناس کو اسلام آباد کے زون 2,3اور سیکٹر E-11میں قائم 16غیر قا نونی ہا ؤسنگ سکیموں ، زون 4کی 64اور زون 5کی 29 ہا ؤسنگ سکیموں جبکہ محا فظ گارڈن ، روات انکلیو ، فیصل ٹا ؤن ، گریس لیڈ ہا ؤسنگ اور ائیر لائن ہا ؤسنگ سکیموں جو اسلام آباد کی حدود میں وا قع ہونے کی غلط تشہیر کر رہی تھیں، میں ان کے اپنے مفاد میں کسی بھی قسم کی خرید و فرو خت سے منع کیا ہے جبکہ ان ہا ؤسنگ سوسا سیٹیوں کوضروری نوٹس بھی دے دیئے گئے ہیں اور اس کے بعد ان ہا ؤسنگ سو سائٹیز کے خلاف مروجہ قوا نین کے تحت سخت کاروا ئی کی جا ئے گی۔

دریں اثناء سی ڈی اے کے چیئر مین معروف افضل نے متعلقہ شعبوں کواسلام آباد میں غیر قا نونی ہا ؤسنگ سو سا ئٹیوں کے خلاف سخت کا روائی کو یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ تمام عدا لتوں کی میں زیر سما عت مقدمات کی موئثر پیروی کر کے حا صل کئے گئے حکم امتنا عی خا رج کر وائے جائیں ۔ انہوں کہا کہ سی ڈی اے نے اس بات کا فیصلہ کیا بھی کیا ہے کہ ان غیر قا نونی ہا ؤسنگ سوسائٹیوں میں مختلف یوٹیلٹی سروسز کی سی ڈی اے کے اجا زت نامے کے بغیر فراہمی کے معا ملے کو وا پڈا ، سوئی نا درن گیس پائپ لائن اور پی ٹی سی ایل انتظا میہ کے ساتھ اٹھا یا جائے گا تا کہ لوگ ان غیر قا نونی ہا ؤسنگ سو سائٹیز کے جھا نسے میں نہ آئیں۔ ال