ملک کا ہرفردبھارت کی دہشتگردی کا سامنا کرنے کو تیار ہےًپاکستان کے دشمنوں کو اینٹ کا جواب پتھر سے دینگے ًیہ پہلا موقع ہے کہ بھارتی وزیر نے دوسرے ملک میں دہشتگردی کی وکالت کی ہے ،بھارتی وزیر دفاع دہشتگردوں کے سرغنہ ہیں ان کا بیان کھلی دہشتگردی اور عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے ،بھارت جتنی چاہے دہشتگردی کرلے پاکستان کے محب وطن عوام ملک کی سلامتی اور دہشتگردی کے خلاف کسی قسم کی قربانی دینے سے دریغ نہیں کرینگے
سر براہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری کا بھارتی وزیر دفاع کے دھمکی آمیز بیان پر شدید ردعمل کا اظہار
اتوار 24 مئی 2015 21:12
کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 مئی۔2015ء ) سر براہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ ملک کا ہرفردبھارت کی دہشتگردی کا سامنا کرنے کو تیار ہے ،پاکستان کے دشمنوں کو اینٹ کا جواب پتھر سے دینگے ،یہ پہلا موقع ہے کہ بھارتی وزیر نے دوسرے ملک میں دہشتگردی کی وکالت کی ہے ،بھارتی وزیر دفاع دہشتگردوں کے سرغنہ ہیں ان کا بیان کھلی دہشتگردی اور عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے ،بھارت جتنی چاہے دہشتگردی کرلے پاکستان کے محب وطن عوام ملک کی سلامتی اور دہشتگردی کے خلاف کسی قسم کی قربانی دینے سے دریغ نہیں کرینگے ،بھارت نے جو کانٹے پاکستان میں بچھائے ہیں ان ہی کانٹوں سے بھارت کا مقابلہ کرینگے ،پاکستان میں بھارتی دہشتگردی کے ٹھوس شوائدملے ہیں عالمی برادری بھارتی دہشتگردی کا نوٹس لے اور اس پر اقتصادی پابندی عائد کی جائے،بھارتی وزیر دفاع کا بیان انتہائی خطرناک اور دہشتگردوں کو پرموٹ کرنے کا عندیہ ہے جس کی ہر سطح پر مذمت کی جانی چاہیے ،پاکستان کے دفاع کیلئے بھارتی جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے ہمہ طن تیار ہیں ،حکومت اور پاک فوج نے آواز دی تو ملک کا بچہ بچہ ملک کے دفاع کیلئے ہراول دستے کا کردار ادا کریگا،پاکستان سنی تحریک بھارتی سازشوں اور دھمکیوں کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے پاک فوج کے ساتھ ہے ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.