ہنگو میں بلدیاتی انتخابات کے موقع پر خواتین کے ووٹ ڈالنے پر پابندی عائد کردی گئی

muhammad ali محمد علی اتوار 24 مئی 2015 00:04

ہنگو میں بلدیاتی انتخابات کے موقع پر خواتین کے ووٹ ڈالنے پر پابندی ..

ہنگو(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 23 مئی 2015 ء) ہنگو کے علاقے ٹل میں قبائلی عمائدین کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کے موقع پر خواتین کے ووٹ ڈالنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ہنگو کے علاقے ٹل میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے قبل قبائلی عمائدین اور امیدواروں کے درمیان جرگہ منعقد ہوا۔ جرگے میں 30 مئی کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے موقع پر خواتین کے ووٹ ڈالنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :