شہید اسلم مجاہد کی اہلیہ کی وفات پر دلی رنج وغم کا اظہارتعزیت

ہفتہ 23 مئی 2015 22:32

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 مئی۔2015ء) جماعت اسلامی سندھ کیامیرڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی ودیگر ذمہ دارارن نے شہید اسلم مجاہد کی اہلیہ کی وفات پر دلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور پسمانگان کیلئے صبروجمیل کی دعا کی ہے۔

(جاری ہے)

دریں اثناء امیر صوبہ نے جماعت اسلامی بلوچستان کے جنرل سیکرٹری بشیر احمدماندائی کے چچا نذر محمد ماندائی کی وفات پر بھی گہرے دُکھ وافسوس کا اظہار کیا ہے

متعلقہ عنوان :