ضیاء کے نظریئے کو چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں آنیوا لوں کو خوش آمدید کہتے ہیں، فرحت اﷲ بابر
یہ ذوالفقار علی بھٹو کے نظریہ کی جیت ہے، پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مفاہمت کی پالیسی اپنا ئی ہے، پارٹی کے کسی بھی لیڈر نے ذوالفقار مرزا کے بیانات پر تبصرہ نہیں کیا،خصوصی گفتگو
ہفتہ 23 مئی 2015 22:12
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 مئی۔2015ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق سینیٹر فرحت اﷲ بابر نے کہا کہ جو جنرل ریٹائرڈ ضیاء الحق کے نظریہ کو چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں آتا ہے تو یہ ذوالفقار علی بھٹو کے نظریہ کی جیت ہے، پیپلز پارٹی ہمیشہ مفاہمت کی پالیسی اپنائے ہوئے ہے، جنرل ریٹائرڈ ضیاء الحق کے نظریئے کو چھوڑ کر آنے والے رہنماؤں کو خوش آمدید کہتے ہیں پارٹی کے کسی بھی لیڈر نے ذوالفقار مرزا کے بیانات پر تبصرہ نہیں کیا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.