وزیراعلیٰ شہباز شریف کا بستی علی والا ملتان میں سکول کی چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب
اساتذہ اور بچوں کو ملبے سے بحفاظت نکالنے اور ہرممکن طبی سہولتوں کی فراہمی کی ہدایت، تحقیقات کا حکم
ہفتہ 23 مئی 2015 21:08
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 مئی۔2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ملتان کے علاقے بستی علی والا میں ایک سکول کی چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری سکولز ایجوکیشن سے رپورٹ طلب کر لی ہے ۔وزیراعلیٰ نے چیف سیکرٹری کو امدادی سرگرمیوں کی نگرانی کی ہدایت کی ہے۔
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ نے کمشنر ملتان ڈویژن اور ڈی سی او ملتان کو ہدایت کی کہ اساتذہ اوربچوں کو ملبے سے بحفاظت نکالنے کیلئے امدادی سرگرمیاں تیز کی جائیں اور زخمی اساتذہ و بچوں کو علاج معالجے کی ہرممکن سہولتیں فراہم کی جائیں۔ وزیراعلیٰ کی ہدایت پر کمشنر اور ڈی سی او ملتان فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ واقعہ کی ہر پہلو سے تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کی جائے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
پنجاب میں داخل ہونے والے 2 دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک
-
لاہور سمیت 5 بڑے شہروں میں "اپنی چھت اپنا گھر" پروجیکٹ کی اصولی منظوری
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.