آڈیٹر جنرل آف پاکستان بلند اختر رانا کو ان کے عہدے سے برطرف کردیا گیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 23 مئی 2015 20:57

آڈیٹر جنرل آف پاکستان بلند اختر رانا کو ان کے عہدے سے برطرف کردیا گیا
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 23 مئی 2015 ء) آڈیٹر جنرل آف پاکستان بلند اختر رانا کو ان کے عہدے سے برطرف کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین نے آڈیٹر جنرل آف پاکستان بلند اختر رانا کو ان کے عہدے سے برطرف کردیا ہے۔

(جاری ہے)

صدر نے بلند اختر رانا کو آرٹیکل 168(5) کے تحت ان کے عہدے سے برطرف کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :